تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

منگل 3 جون 2025 20:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2025ء)نصیر آباد کے علاقے میں چلڈرن ہسپتال کے سامنے تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار پولیس کانسٹیبل موقع پر جاں بحق ہوگیاپولیس کے مطابق جاں بحق کانسٹیبل کی شناخت اکبر علی کے نام سے ہوئی، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ، لاش مردہ خانے منتقل کردی ۔

(جاری ہے)

سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کار سوار ملزم کی تلاش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :