شامی صدر احمد الشرع کی ستمبر میں امریکہ آمد متوقع، اقوامِ متحدہ میں تاریخی خطاب کریں گے

بدھ 4 جون 2025 13:16

دمشق(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2025ء)60 برس بعد کسی شامی صدر کا اقوامِ متحدہ میں پہلا خطاب، امریکہ نے شام پر عائد بعض پابندیاں بھی معطل کر دیںعرب ٹی وی نے باخبر ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ شامی صدر احمد الشرع ستمبر میں امریکہ کا دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق صدر احمد الشرع اس دورے کے دوران مختلف امور کے ساتھ ساتھ اقوامِ متحدہ کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ یہ خطاب کسی شامی صدر کی جانب سے گذشتہ 60 برسوں میں اقوامِ متحدہ میں پہلا خطاب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :