
رائل چیلنجرز بنگلور اور کوہلی نے 18 سال انتظار کے بعد بالآخر پہلی آئی پی ایل ٹرافی جیت لی
بدھ 4 جون 2025 14:58
(جاری ہے)
احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی پی ایل سیزن 18 کے فائنل میں رائل چیلنجرز بنگلور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 190 رنز بنائے، جو اس سیزن اس میدان پر سب سے کم اسکور تھا۔بنگلور کی جانب سے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی 43 رنز بناکر نمایاں بیٹر ہے۔191 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پنجاب سپر کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بناسکی۔یوں رائل چیلنجرز بنگلور نے 6 رنز سے کامیابی کے بعد بالآخر پہلی بار آئی پی ایل کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
میں چاہتا ہوں پاکستانی کرکٹ ٹیم قوم کا فخر بنے : مائیک ہیسن
-
انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کو ’اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی‘ کا نام دیدیا گیا
-
بھگڈر کا معاملہ، رائل چیلنجر بنگلورو کے ملازمین گرفتار
-
رسجا افتتاحی اجلاس میں معرکہ حق میں تاریخی فتح ر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی
-
بابر، رضوان، شاہین کی چھٹی؟، پی سی بی ابھرتے ہوئے نوجوان بیٹرز کی پشت پناہی کرنے لگا
-
پی ایس ایل کو 'مزید مارکیٹنگ' کی ضرورت ہے : مارک نکولس
-
جینڈر ٹیسٹ کا خوف ، الجزائری باکسر ایمان خلیف نے باکسنگ ایونٹ چھوڑ دیا
-
ہاکی فیڈریشن نے کوالالمپور میں ہوٹل کی رہائش کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لیے: ذرائع
-
پاکستان کرکٹ کی تاریخ سے واقف ہوں، مائیک ہیسن نے خود سے جڑی توقعات سے پردہ اٹھا دیا
-
وکٹری پریڈ میں بھگدڑ سے مرنیوالوں کی ذمہ دار رائل چیلنجرز بنگلور قرار، کوہلی کی فرنچائز پر ایف آئی درج
-
راب والٹر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
-
انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کو اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کا نام دیدیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.