Live Updates

عیدالاضحیٰ کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر کے عبوری آئین 1974ء کے آرٹیکل 10 کے تحت صدر آزاد کشمیر کا قیدیوں کی سزامیں دوماہ کی کمی کرنےکا فیصلہ

بدھ 4 جون 2025 18:11

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 جون2025ء) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر آزاد جموں وکشمیر کے عبوری آئین 1974ء کے آرٹیکل 10 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آزاد جموں وکشمیر کی جیلوں میں مقید، قیدیوں (ماسوائے دہشتگردی و سنگین جرائم)کی سزا میں 60دن کی خصوصی نرمی کی منظوری صادر فرمائی ہے تاکہ اس رعایت سے مستفید ہونے والے قیدی اپنے اہل و عیال کے ساتھ عید منا سکیں۔
Live عید الاضحیٰ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :