
انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ فیصل آباد نے جیت لیا
بدھ 4 جون 2025 22:26
(جاری ہے)
دریں اثنا وزیراعلیٰ پنجاب سمر گیمز 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈویژنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تحت انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی گرلز اینڈبوائز ٹورنامنٹ ہاکی اسٹیڈیم مدینہ ٹاؤن فیصل آباد میں کھیلا جارہا ہے جس میں گرلز ہاکی کے پہلے میچ میں ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کی ٹیم کو 6/0 شکست دی۔
دوسرے میچ میں ڈسٹرکٹ فیصل آباد نے ڈسٹرکٹ جھنگ کی ٹیم کو 11/0 سے شکست دے دی۔ بوائز ہاکی کے پہلے میچ میں ڈسٹرکٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ٹیم نے ڈسٹرکٹ جھنگ کی ٹیم کو 6/0 گول سے دوسرے میچ میں ڈسٹرکٹ فیصل آباد کی ٹیم4/0 سے ڈسٹرکٹ چنیوٹ کی ٹیم کو شکست دی۔اس موقع پر مہمان خصوصی مسلم لیگی رہنما نجمہ افضل تھیں۔ڈویژنل سپورٹس آفیسر شاہ منظر فرید،ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ پنجاب مس زرینہ وقارا ور فیصل آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے عہدیداران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر 27 برس بعد آئی سی سی ٹائٹل جیت لیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز چھ ریجنز میں ہو گیا
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
-
پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیرسے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.