واسا افسران کے تقرر و تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری

جمعرات 5 جون 2025 12:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2025ء) واسا افسران کے تقرر و تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔محمد احمد کو ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو واہگہ ٹائون لگا دیا گیا،گریڈ 18کے افسر محمد احمد اس سے قبل ڈپٹی ڈائریکٹر عزیز بھٹی ٹائون تعینات تھے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن عاطف غفور ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو عزیز بھٹی ٹائون تعینات کر دیا۔

(جاری ہے)

دونوں افسران کے تقرر و تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔