
تھائی لینڈ، ہاتھی نے کریانہ اسٹور پر دھاوا بول دیا
ہاتھی نے تقریبا 9 پیکٹ میٹھے چاول کے بسکٹ، ایک سینڈوچ اور کچھ کیلے کھائے،دکاندار
جمعرات 5 جون 2025 16:08
(جاری ہے)
ہاتھی نے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا، صرف دکان کے فرش پر کیچڑ کے نشان چھوڑ گیا۔کملوئی نے ہنستے ہوئے کہا وہ آیا، کھایا اور خوشی خوشی چلتا بنا۔محکمہ جنگلات کے رضاکار کے مطابق یہ ہاتھی علاقائی طور پر پہچانا جاتا ہے اور اکثر گھروں میں خوراک کی تلاش میں آ جاتا ہے، لیکن یہ پہلا موقع ہے جب اس نے کسی دکان کا رخ کیا، دنائی نے بتایا کہ اس واقعے کے فورا بعد ہاتھی نے ایک قریبی گھر کی کھڑکی کھول کر جھانکنے کی بھی کوشش کی۔
محکمہ جنگلات و تحفظِ حیات کے مطابق تھائی لینڈ میں 2024 میں تقریبا 4000 جنگلی ہاتھی موجود تھے جیسے جیسے کسان اور آبادکار جنگلات میں گھس رہے ہیں، ان جانوروں کا قدرتی ماحول تیزی سے محدود ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں وہ خوراک کی تلاش میں انسانوں کی آبادیوں کا رخ کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امر یکہ چین کے خلاف اٹھائے گئے منفی اقدامات کو واپس لے، چینی صدر
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
ایلون مسک کو ٹرمپ کے خلاف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
آپریشن بلیو سٹار کو41برس مکمل، گولڈن ٹیمپل خالصتان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
-
نریندر مودی کو ابھی تک جی7اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول نہیں ہوئی
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
روٹ ٹو مکہ پروگرام سے آٹھ ممالک سے 899 پروازیں، 3 لاکھ عازمین مستفید ہوئے
-
رواں سال حج میں ہیٹ اسٹروک کے واقعات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ
-
پاکستان نے پہلے ہی رات میں بھارتی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی تجزیہ کار
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
-
آپریشن سندور میں بدترین ناکامی،اپوزیشن نے مودی سرکار پر سوالات کی بوچھاڑ کردی
-
ایلون مسک اور ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی، سخت الزامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.