سوئٹزرلینڈ میں ایک بار استعمال ہونے والی برقی سگریٹ پر پابندی کا اعلان

جمعرات 5 جون 2025 16:08

برن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2025ء)سوئٹزرلینڈ میں ایک بار استعمال ہونے والی برقی سگریٹ پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ متوقع ہے۔

(جاری ہے)

پارلیمنٹ کے دوسرے ایوان نے اس فیصلے کی حمایت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اب حکومت کو اس حوالے سے مناسب قانون پیش کرنا ہو گا۔ فیصلے کا اطلاق دوبارہ چارج ہونے والی برقی سگریٹ پر نہیں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :