جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، پیزشکیان
امریکا اور اسرائیل اندرونی اختلافات بڑھانا چاہتے ہیں،ایرانی صدر
بدھ 30 ستمبر 2026 19:27
(جاری ہے)
ان کے بقول مخالفین یہ سمجھ چکے ہیں کہ بمباری اور میزائل حملوں کے ذریعے ایرانی عوام کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی اس طریقے سے ایران پر قبضہ ممکن ہے۔پیزشکیان نے ملک کے تمام طبقات اور مختلف گروہوں کو ریاستی امور کی انتظامیہ میں شامل کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں قومی اتحاد اور معاشرے کے مختلف حصوں کے درمیان تعاون کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔ایرانی صدر اس سے قبل بھی کہہ چکے ہیں کہ بیرونی دبا اور فوجی کارروائی کے ذریعے ایران کو تسلیم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔ ستمبر میں نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ ایران کی تاریخی جڑیں گہری ہیں اور کوئی طاقت اسے تباہ نہیں کرسکتی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جنگ سے ایران کو زیر نہیں کیا جاسکتا، پیزشکیان
-
یمن میں حوثی حملوں کے دوران بڑا سفارتی رابطہ، سعودی ولی عہد اور اماراتی نائب صدرکی ملاقات
-
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کا اسرائیل کو امریکی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
-
سعودی وزیرخارجہ کی امریکی سینیٹ کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات، تعاون کو بڑھانے بارے تبادلہ خیال
-
ٹرمپ کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
ٹرمپ کا وفاقی حکومت کو اے آئی کی جگہ ایس آئی کی اصطلاح استعمال کرنے کا حکم
-
بھارت، والد کو قریب رکھنے کی خواہش، خاتون نے 4 سال تک لاش ڈے کیئر میں چھپائے رکھی
-
سیٹلائٹ تصاویر سے غزہ میں تباہی عیاں
-
مراکش کے بادشاہ نے پہلی بار خاتون کو وزیرِ اعظم مقرر کر دیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی سیکرٹری جنرل سے الوداعی ملاقات،باہمی تعاون پر فریقین کا ایک دوسرے سے اظہار تشکر
-
بھارت ، جرمانوں اورای چالان کو شہریوں کے بجلی کے بلوں میں شامل کرنے کی تجویز
-
جوہری ہتھیار رکھنے والا ایران دنیا کو بلیک میل کرے گا،مارکو روبیو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.