Live Updates

خلق خدا کی خد مت ،نا د ار ،بے سہارا ،غریبوں و یتیموں کو اپنی خوشیوں میں شریک کر نا ہی عید کا حقیقی پیغام ہے، سابق صدر سرگودھا چیمبر آف کامرس

جمعرات 5 جون 2025 18:53

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2025ء) سابق صدر سرگودھا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مرزا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خلق خدا کی خد مت ،نادار ،بے سہارا ،غریبوں و یتیموں کو اپنی خوشیوں میں شریک کر نا ہی عید کا حقیقی پیغام ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ عیدالاضحیٰ کے مو قع پر قر با نی کا مقصد مسلما نو ں میں ایثا ر و قر با نی کا جذ بہ پید اکر نا ہے اور تقویٰ و پر ہیز گا ر ی عیدالاضحیٰ کی قربانی کے لیے ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ عید قر با ن پر جھوٹ ،منافقت اور غیبت کو ہمیشہ کیلئے قر با ن کر نے کا بھی عہد کر نا ہو گا۔

Live عید الاضحیٰ سے متعلق تازہ ترین معلومات