لاہور کی مختلف مساجد میں نماز عید الاضحی ٰکے اوقات

جمعرات 5 جون 2025 19:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2025ء) لاہور کی مختلف مساجد میں نماز عید الاضحیٰ کے اوقات اس طرح ہوں گے۔مسجد الفاطمہ واپڈاٹائون مولانا صادق عباس اور جامعہ باقرالعلوم مغل پورہ مولانا محمد ظفر نقوی عید الاضحی کی نماز 6:30بجے صبح پڑھائیں گے۔اسی طرح 07:00بجے صبح جامع المنتظرماڈل ٹاون،آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی،جامعہ عرو الوثقی چونگی امرسدھو مولانا جواد نقوی ،جامع مسجد امیر حمزہ، مولانا رشید ترابی، علی مسجد جامعہ بقی اللہ چندرائے مولانا سید علی نقوی، مسجد سلطانکے سندر روڈمولانا محسن علی عمرانی، شیعہ مسجد ٹھوکر نیاز بیگ مولانا عارف حیدری،مسجد علی ابن ابی طالب صدر بازار مولانا زاہد نقوی،مسجد کربلا امامیہ کالونی مولانا غضنفر ثقلین نقوی،مسجد الغدیرامامیہ کالونی مولانا شبیر ترابی،ادارہ قرآن قرات کالج اندرون بھاٹی گیٹ مولانا قاری سید اذکار، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی مولانا ارشاد روحانی ، جامعہ فاطمیہ عزیز پلی مولاناغلام عباس نقوی، مسجد الحسن وحدت کالونی مولانا مبشر نقوی،مسجد و امام بارگاہ اپرمال مولانا محمد حسن جوہری،شیعہ مسجد ڈی ایچ اے فیز 5 مولانا مہدی حسن،قصر پنجتن ٹاون شپ مولانا حنیف موسوی ،مسجد کربلا امامیہ کالونی مولانا شہزاد علی،جعفریہ مسجد جعفریہ کالونی مولانا غلام علی ارشد، مسجد خدیج الکبری پیراگون سٹی مولانا اقبال اختر، علی مسجد جادہ شاہدرہ مولانا احمد نواز جعفری،جامع مسجد علامہ حائری وسن پورہ مولانا محبوب عرفانی ، مسجد الحسن شاہ کمال مولاناناصر عباس ، مسجد الحسنین منصورہ بازار مولانا محمد رضا صادقی ، مسجد سلمان فارسی عزیز کالونی ،مسجد جعفریہ چونگی امرسدھو مولانا عظمت علی،مسجد حضرت ابو طالب اعوان ٹائون مولانانورالحسن قمی ، مسجد محمدیہ جعفریہ شاہدرہ مولانا تصور حسن عسکری ،مسجد گلستان زہرا مریم کالونی گرین ٹاون مولانا ریاض ساجدی عید الاضحی کی نماز پڑھائیں گے۔

(جاری ہے)

اسی طرح 07:15 بجے صبح جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ مولانا نوید اصغر شمسی ، مسجد شاہ خراسان نیلم بلاک اقبال ٹاون مولانا شبر رضوی،مسجد گلشن عباس بند روڈ مولانا احمد رضا،مسجد بیت آل محمد باٹا پور مولانا عابد حسین،07:30 بجے صبح مسجد الحسین بحریہ ٹاون مولانا حافظ کاظم رضا نقوی،جامعہ منہاج الحسین جوہر ٹاون مولانا سبطین اکبر ، مسجد کشمیریاں موچی گیٹ مولانا آغاجواد موسوی،امامیہ مسجد لوکو شیڈ ورکشاپ مولانا علی مہدی کاظمی، جامعتہ الواعظین مولاناحیدر علی نجفی، جامعہ قرآن و اہل بیت بلال سٹریٹ کیو بلاک ماڈل ٹاون مولانا محمد یوسف جعفری، جامعتہ المصطفی مولانا ناظم رضا عترتی، شیعہ مسجد چونگی امرسدھو مولانا شیر احمد فراز،مسجد قصر عباس فیصل ٹاون مولانا عبدالطیف، مسجد حسینیہ مکہ کالونی مولانااحمد علی ساجد ، مسجد قصربتول شادمان کالونی مولانا محمد اسماعیل،جامع مسجد جعفریہ علاقہ نواب صاحب مولانا ممتاز حیدری،جامع مسجد امامیہ کالونی مولانا محمد باقر مجلسی،نو ر مسجد گنپت روڈ مولانا رضا عباس سبزواری، مسجد خواجگان اندرون موچی گیٹ مولانافرمان علی نجفی،جامع مسجد خدیج الکبری جمیر خوردمولانا عرفان علی فائزی،مسجد امام علی عسکری 11-مولانا مظاہر حسین، لال مسجد اندرون بھاٹی گیٹ مولانا ضیغم عباس، امام بارگاہ در سجاد مصری شاہ چمڑا منڈی مولانا حرعباس عابدی، مسجد خدیج الکبری ٹھوکر نیاز بیگ مولانا عظمت عباس، جامعہ کریمہ اہل بیت پنجاب سوسائٹی مولانا غلام کاظم اعوان ، مسجد و امام بارگاہ حسینیہ ساندہ مولانا اعجاز نقوی ، امام بارگاہ دربار حسین بھٹہ چوک مولانا حسین نقوی ،مسجد کاشانہ عباس ٹاون شپ مولانا منیر رضوی،مسجد قصر عباس کوٹھا پنڈ مولانا جعفرحسین،علی مسجد جامعہ امامیہ والٹن مولانا عارف بھٹی،7.45بجے صبح علی مسجد حوزہ علمیہ جامعتہ المنتظر مولانا غلام شبیر نجفی، مسجد وامام بارگاہ نشاط کالونی مولانامناظرزیدی،08:00بجے صبح ،قومی مرکز خواجگان شادمان مولانا نیاز گھلو ،جامع مسجد اہل بیت ٹھوکر نیاز بیگ مولانا عباس شیرازی، مسجد و امام بارگاہ چراغ علی شاہ بی بی پاک دامن مولانا منور حسین مہدی ،مسجد القائم زینبیہ کمپلیکس نزد منصورہ مولانا نذر حسین،مسجد حسینیہ کوٹ عبداللہ باٹا پور مولانا آصف کاظمی، مسجد علی ابن ابی طالب شادیوال اعوان ٹان مولانانور الحسن قمی ،شیعہ مسجد پنجاب یونیورسٹی ٹاون غلام مصطفی نیئر علوی،جامع مسجد حیدریہ شاہدرہ ٹاون،مرکزی شیعہ جامع مسجد کوٹ عبدالمالک مولانا محمد رضا عابدی،مسجد و امام بارگاہ گلستان پنجتن چوبرجی مولانا محمد ارشد ، مسجد و امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی اقبال ٹاون مولانا ناصر عباس جوئیہ ،مسجد کربلا گامے شاہ مولانا سید رضا عباس ، ناصر باغ مولانا حسن رضا ہمدانی، مسجد القائم کینال ویو مولانا اقبال کامرانی، مسجد حیدری شاہدرہ ٹائون مولانا محمد صباح قمی،جامعہ قصر زینب بادامی باغ مولانا حبیب علی نوری،08:15بجے صبح مسجد حسینیہ کوٹ عبداللہ باٹا پورمولانا عابد نقوی عید الاضحیٰ کی نماز پڑھائیں گے۔