حجاج کرام کی سلامتی اور سہولت کے لیے سعودی شاہی فضائیہ مقدس مقامات پر فضائی نگرانی اور امدادی آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہے

جمعرات 5 جون 2025 21:10

میدان عرفات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2025ء) حج کے مقدس موقع پر حجاج کرام کی سلامتی اور سہولت کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب کی شاہی فضائیہ (RSAF) نے مقدس مقامات پر فضائی نگرانی اور امدادی آپریشنز کا سلسلہ مؤثر انداز میں جاری رکھا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

وزارتِ دفاع کے زیرنگرانی جامع منصوبے کے تحت یہ کارروائیاں عسکری، سکیورٹی اور سول اداروں کے اشتراک سے انجام دی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :