
ضلعی انتظامیہ مری کے زیر اہتمام ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کی مناسبت سے مختلف پروگرامز کا انعقاد
جمعرات 5 جون 2025 22:50
(جاری ہے)
پٹریاٹہ کے مقام پر چئیر لفٹ انتظامیہ کی جانب سے بھی ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کی مناسبت سے زیرو پلاسٹک ڈے منایا گیا۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر بینرز آویزاں کیے گئے جن پر انسان دوست ماحول کو پروان چڑھانے کے لیے پلاسٹک کے استعمال پر پابندی کے ساتھ اس کے نقصانات کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ اسسٹنٹ کمشنر آفس کوٹلی ستیاں میں پودے لگائے گئے۔ ان تمام اقدامات کا مقصد عوام کو پلاسٹک ترک کرنے کی ترغیب دینا اور پنجاب حکومت کی ماحول دوست پالیسی کو اُجاگر کرناہے۔مزید قومی خبریں
-
چینی گارمنٹس کمپنی کا پاکستان میں خصوصی اقتصادی زون قائم کرنے کا اعلان
-
پنجاب میں ضمنی انتخابات رینجرز کی سکیورٹی میں کرانے کا فیصلہ
-
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ بونیر میں اموات 400 سے تجاوزکرگئیں، 2 ہزار 300 مکانات، 6 سکول، 639 گاڑیاں تباہ
-
بیوہ سے مبینہ تعلقات؛ نوجوان نے خاتون کے بچوں کو نشہ آور گولیاں کھلادیں، 11 سالہ بیٹا جاں بحق
-
سانگھڑ میں گاڑی سے صحافی خاور حسین کی لاش برآمد، پولیس نے خودکشی کا شبہ ظاہر کردیا
-
اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، طیارہ حادثے سے بال بال بچا
-
بارشوں اور سیلاب کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح مسلسل بلند، درجنوں دیہات سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا
-
سیالکوٹ میں 2 سالہ بچے کی پر اسرار ہلاکت کا معمہ حل، چچی قاتل نکلی
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.