
قلندر آباد میں آتشزدگی، فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا
جمعہ 6 جون 2025 11:10
(جاری ہے)
ریسکیو 1122 کے مطابق ایبٹ آباد میں قلندر آباد بازار کی مرکزی جامع مسجد کے سامنے سات دکانوں میںاچانک آگ بھڑک اٹھی،کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر دو فائر ویکلز موقع پر پہنچ گئیں۔فائٹرز ٹیمیوں نے جائے حادثہ پر فوری رسپانس کرتے ہوے آگ بجھانے کا عمل شروع کیا اور پیشہ وارانہ مہارت سے آگ پر قابو پا لیا،آگ لگنے والی دکانوں میں ڈرائی فروٹ،بیکری،موبائل شاپ،ہارڈویئر،ٹک شاپ،کھلونوں اور سموسے پکوڑوں کی دکانیں شامل ہیں،ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.