
حجاج کرام کی منی میں جمرہ کبری کی ادائیگی، مناسک حج کے اہم مرحلے کا آغاز
مزدلفہ سے جمرات تک نقل و حرکت میں لچک ، سکیورٹی اور طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا
جمعہ 6 جون 2025 12:49
(جاری ہے)
اس دوران ضیوف الرحمان نے رمی جمرہ کبری ادا کی، جب کہ سکیورٹی، صحت، ایمبولینس اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں مکمل طور پر متحرک رہیں۔ سکیورٹی اہلکار جمرات پل کے اطراف، داخلی و خارجی راستوں اور اس کی گزرگاہوں پر حجاج کی رہنمائی اور حفاظت کے فرائض انجام دیتے رہے۔
جمرات کی جانب حجاج کی روانگی مرحلہ وار اور محفوظ انداز میں جاری رہی، اور ہر سطح پر بھیڑ کو منظم طریقے سے سنبھالا گیا۔ رمی کے بعد حجاج اپنے اپنے خیموں کی جانب سکون اور سہولت سے واپس لوٹے، جب کہ منی بھر میں ٹریفک اور پیدل نقل و حرکت رواں دواں رہی۔ادھر جمرہ العقبہ کی ادائیگی کے بعد حجاج نے قربانی کے مرحلے کا آغاز کردیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
دنیا بھارت کو اب پاکستان کے برابر سمجھ رہی ہے، راہول گاندھی
-
اقوام متحدہ کا 2 ریاستی حل کیلئے اجلاس حماس کی امداد ہے، ٹیمی بروس
-
یو اے ای میڈیا کونسل کا نیا اقدام: سوشل میڈیا پر اشتہاری مواد کی اشاعت کیلئے ’’ایڈورٹائزر پرمٹ‘‘ کا اجرا
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،4فیصد تک بڑھ گئیں
-
روس، 8.8 شدت کا شدید زلزلہ، سونامی لہریں ٹکرا گئیں
-
ٹرمپ کی بھارت پر 25 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی
-
آسٹریلیا یوٹیوب کو 16 سال سے کم عمر کے بچوں کے لئےسوشل میڈیا پر پابندی میں شامل کرے گا
-
روس میں شدید زلزلے کے بعد جاپان اور امریکا سے لے کر آسٹریلیا اور تائیوان تک سونامی الرٹ جاری، آفٹر شاکس ایک مہینے تک جاری رہنے کا امکان
-
دھند اور موسم کا فائدہ اٹھا کر مراکش سے تیرتے ہوئے 54 بچے اسپین پہنچ گئے
-
امریکہ کے ساتھ تجارت سے بھاگنے والے ممالک کے خلاف ٹرمپ کا اہم اقدام پر غور
-
دبئی، ایک لائسنس پر کئی فری زونز میں کام کرنے کی اجازت
-
15سال پرانا راز فاش! سری لنکا کے سابق نیول چیف اغوا کیس میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.