متحدہ عرب امارات میں نمازِعیدالاضحی کے اجتماعات

دبئی کے علاقے القصص میں کلمہ سینٹر کے زیرِاہتمام سب سے بڑا اجتماع ہوا

جمعہ 6 جون 2025 12:51

ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء)ابوظبی، شارجہ اور دیگر اماراتی ریاستوں میں بھی نماز عید اداکی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی کے علاقے القصص میں کلمہ سینٹر کے زیرِاہتمام سب سے بڑا اجتماع ہوا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق خلیجی ممالک میں جمعہ کو عیدالاضحی منائی گئی،نمازِ عید کے اجتماعات میں امن، خوشحالی اور قربانی کی اہمیت پر زور دیا گیا۔اماراتی قیادت کی امن اور مستحقین کی مدد کے جذبے کو اجاگر کرنے کی اپیل کی۔

متعلقہ عنوان :