
غزہ اور مغربی کنارے میں اس وقت بھیانک صورت حال ہے،اقوام متحدہ
عالمی برادری فلسطین کے دو ریاستی حل کی کوششوں کو تیز کرے،انتونیو گوتریس
جمعہ 6 جون 2025 14:45
(جاری ہے)
اس میں انتہائی ضروری ہے کہ ہم دو ریاستی حل کی امید کو زندہ رکھیں۔انھوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے طلب کردہ کانفرنس کا مقصد بھی ایک عملی لائحہ عمل ترتیب دینا ہے جو دو ریاستی حل کی بنیاد پر استوار ہو۔اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ جو لوگ دو ریاستی حل پر شک کرتے ہیں، میں ان سے پوچھتا ہوں: متبادل کیا ہی انھوں نے مزید سوال کیا کہ آیا متبادل ایک ایسی ریاست ہے جس میں فلسطینیوں کو بیدخل کر دیا جائے یا انہیں ان کی اپنی سرزمین پر بغیر کسی حق کے زندگی گزارنے پر مجبور کیا جائی
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں پاکستانی نوجوانوں کی چاند رات پارٹی میں بزرگوں کی شرکت
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرین میں رنگا رنگ چاند رات پارٹی
-
امر یکہ چین کے خلاف اٹھائے گئے منفی اقدامات کو واپس لے، چینی صدر
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
ایلون مسک کو ٹرمپ کے خلاف ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا
-
آپریشن بلیو سٹار کو41برس مکمل، گولڈن ٹیمپل خالصتان کے حق میں نعروں سے گونج اٹھا
-
نریندر مودی کو ابھی تک جی7اجلاس میں شرکت کی دعوت موصول نہیں ہوئی
-
پاکستان میں بہت مضبوط لیڈر شپ ہے، ٹرمپ کے نئے بیان پر بھارت سیخ پا
-
روٹ ٹو مکہ پروگرام سے آٹھ ممالک سے 899 پروازیں، 3 لاکھ عازمین مستفید ہوئے
-
رواں سال حج میں ہیٹ اسٹروک کے واقعات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ
-
پاکستان نے پہلے ہی رات میں بھارتی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی تجزیہ کار
-
عید الاضحی ،متحدہ عرب امارات میں 2471 قیدیوں کی رہائی کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.