سلنڈر دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، 2 افراد جاں بح

جمعہ 6 جون 2025 22:00

سلنڈر دھماکے سے مکان کی چھت گر گئی، 2 افراد جاں بح
جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2025ء)بابو محلہ میں سلنڈر دھماکے کے بعد مکان کی چھت گر گئی۔چھت گرنے کے واقعہ میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا، لاشوں اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق دھماکہ فریج میں گیس ریفلنگ کرنے کے دوران سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔