
عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی
ہفتہ 13 ستمبر 2025 11:27

(جاری ہے)
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی، عمران خان کے وکیل حسنین مرتضیٰ سنبل عدالت میں پیش ہوئے جبکہ وکلاء پینل میں محمد فیصل ملک اور عرفان احمد خان نیازی بھی شامل تھے۔
اڈیالہ جیل میں میڈیکل بورڈ تشکیل دے کر بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مکمل طبی معائنہ کرانے کی درخواست بھی زیر سماعت تھی، اسے بھی عدالت نے 18 ستمبر تک ملتوی کر دیا۔یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ان مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں، گزشتہ سماعت پر عدالت نے فریقین سے دلائل اور پولیس سے ریکارڈ طلب کیا تھا۔
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
عمران خان کے بیٹوں کا والد کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع
-
کیا ترقی پذیر ممالک میں باہمی تعاون سے منصفانہ دنیا کا وجود ممکن؟
-
شمالی کوریا میں شہریوں پر لگی پابندیاں دنیا میں سب سے سخت گیر، رپورٹ
-
عالمی یوم امن پر گوتیرش کو دنیا میں بڑھتے تنازعات پر تشویش
-
افغانستان زلزلے میں ہلاک ہونے والوں میں نصف تعداد بچوں کی تھی، یونیسف
-
جنرل اسمبلی: مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل پر قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
غزہ کو صرف رحم کی نہیں بلکہ جنگ بندی کی ضرورت ہے، امدادی کارکن اولگا
-
یوکرین جنگ: پولینڈ فضائی حدود کی خلاف ورزی خطے کے لیے خطرناک، یو این
-
جب سڑک بن رہی تھی تب شاہرائے بھٹو تھی، جب بہہ گئی تو لیاری ایکسپریس وے ہو گئی
-
" ریسکیو والے لاش چوک پر چھوڑ گئے، گھر تک پہنچانے کی زحمت بھی نہيں کی"
-
پی آئی اے نے 13 سے 27ستمبر تک پاکستان سے کینیڈا کیلئے فضائی آپریشن عارضی معطل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.