
ملک میں پانی کا بحران مزید بڑھنے کا خدشہ
واپڈا نے پانی کی دستیابی اور آمد کیاعداد و شمار جاری کر دیئے
جمعہ 6 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
واپڈا کی جانب سے پانی کی دستیابی اور آمد کے اعداد و شمار کے مطابق 4روزمیں پانی کے قابل استعمال ذخیرے میں 7لاکھ 23ہزار ایکڑ فٹ کمی ریکارڈ کی گئی، جمعہ کو ملک میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 38لاکھ 56ہزارایکڑ فٹ ہے۔
واپڈا رپورٹ کے مطابق پانی کے قابل استعمال ذخیرے میں گزشتہ روزکی نسبت ایک لاکھ 88ہزارایکٹر فٹ کمی ہوئی،دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں 10ہزار کیوسک کمی ہوگئی،دریائے جہلم میں پانی کی آمد میں 2600کیوسک کمی ہوئی،چشمہ بیراج میں پانی کی آمدمیں 2500کیوسک کمی ریکارڈکی گئی، دریائے چناب میں پانی کی آمد میں 500کیوسک بڑھ کر19ہزار 800کیوسک ہوگئی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کچھی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر اطمینان کا اظہار
-
خانیوال، قریبی رشتے دار کی دوستوں کے ساتھ 17سالہ لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی
-
عیدالاضحی ایثار، قربانی، خلوص اور انسانیت کے جذبے کی تجدید کا دن ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کاعیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد
-
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، اخوت، تقویٰ اور باہمی ہمدردی کا درس دیتی ہے ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
موٹرسائیکل سوار4 مسلح افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے کو قتل کر دیا
-
سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں آگ بھڑک اٹھی
-
کنٹینر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق
-
سنت ابراہیمی ہمیں اللہ کی راہ میں اپنا سب کچھ قربان کر دینے کا درس دیتی ہے‘سردار سلیم حیدر خان
-
عیدالاضحٰی کے موقع پر جامع صفائی پلان کوحتمی شکل دے دی، بیرسٹرسیف
-
سینیٹ انتخابات کا فوری اعلان اور صوبے کو اس کا حق دیا جائے، اسد قیصر
-
سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.