وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وانا میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی

ہفتہ 7 جون 2025 13:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جون2025ء) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے وانا میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو عید کی مبارکباد بھی دی ۔