
بھکر، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا ڈسٹرکٹ ہسپتال اور ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ
اتوار 8 جون 2025 12:40
(جاری ہے)
ضلع کے دونوں بڑے افسران سمیت جیل وزٹر سرگودھا ڈویژن طارق حمید ملک نے جیل کے قیدیوں سے ملاقات کی ،عید قربان کے نیک اور بابرکت دن کے حوالے سے مبارک باد دی ۔ جیل میں قیدیوں کی فلاح و بہبود، جیل کی بہتری اور اصلاحات کا جائزہ لیا گیا۔ قیدیوں کی بحالی اور ان کے لیے بہتر ماحول فراہم کرنے کے حوالے سے مختلف امور پر غور کیا گیا۔
عید کے اس پرمسرت موقع پر، بطور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان اپنی۔ضلع پولیس اور ایلیان بھکر کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید مبارک پیش کی جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات اور نیک اعمال کو قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ متحد و خوشحال رکھے۔امینمزید قومی خبریں
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
-
جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،خواجہ سلمان رفیق
-
صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر ز کی میاں منیرہنس کی قیادت میں ملاقات
-
عزاداروں کو تحفظ اور سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات پر وزیر بلدیات زیشان رفیق کا گوجرانوالہ کادورہ
-
جتنے بھی پیسے خرچ کر دیں سیلاب نہیں رک سکتے پاکستان میں ، فلڈز تو آئیں گے، آپ ان کی شدت کم کر سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی،اپوزیشن کے 26ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.