الخدمت فاؤنڈیشن گوادر نے گوادر اورسربندن کے مستحقین کے لیے 7 بیل ذبح کئے

اتوار 8 جون 2025 23:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جون2025ء) الخدمت فاؤنڈیشن گوادر نے گوادر اورسربندن کے مستحقین کے لیے 7 بیل کی ذبح کئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن گوادر کی جانب سے عید کے نادل علی بلوچ کی سربراہی میں مستحقین کے لیے بیل کی قربانیاں کی اور مستحقین کو تقسیم کیے گئے ۔ گوشت گوادر کےمختلف علاقوں میں تقسیم کیے گئے

متعلقہ عنوان :