
ٹور ڈی سوئس سائیکلنگ ایونٹ کا 88 واں ایڈیشن 15جون سے سوئٹزرلینڈ میں ہوگا
سائیکل ریس 8مرحلوں پر محیط ہوگی جس میں سائیکل سوار 1,282.7 کلومیٹر کا سفر طے کریں گے
پیر 9 جون 2025 12:10
(جاری ہے)
ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس 8مرحلوں پر محیط ہوگی جس میں سائیکل سوار 1,282.7 کلومیٹر کا سفر طے کریں گے۔ ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس میں 22 ٹیموں کے سائیکلسٹ ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئیں گی۔ٹور ڈی سوئس سائیکل ریس 15جون سے شروع ہوکر 8 روز جاری رہنے کے بعد 22 جون کو اختتام پذیر ہوگی۔ ٹیم یو اے ای ایمرٹس کے برطانوی سائیکلسٹ ایڈم یٹس اعزاز کا دفاع کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی 20 منٹ ڈرائیو کرکے ہم سے ملنے نہیں آئے، جیسن گلیسپی کی پی سی بی سربراہ پر تنقید
-
ٹیلر فریٹزاور بینجمن ٹوڈ شیلٹن سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
امریکا کی ٹینس سٹار میڈیسن کیز کوئینز کلب ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے کرکٹ ٹیم سے بڑے نام ڈراپ
-
شعیب اختر کا ڈاکٹر نعمان کے لیگل نوٹس کا مدلل جواب، الزامات کو مسترد کردیا
-
ورلڈ کپ کوالیفائر ، رومانیہ نے قبرص کو 0-2 گول سے ہرا دیا
-
اپنی فٹنس بالخصوص ویٹ مینجمنٹ کو ترجیح دیں ، عماد وسیم کا اعظم خان کو مشورہ
-
سابق کپتان جاوید میانداد کی سالگرہ جمعرات کو منائی گئی
-
لندن، امیر شائقین کو فلیٹ خرید کر ہمیشہ مفت کرکٹ میچز دیکھنے کا موقع مل گیا
-
تین پاکستانی تیز گیند باز بنگلہ دیش سیریز سے باہر: ذرائع
-
پرتگالی ٹیم کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ کے حاملہ ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر
-
فٹبال کی ترقی کیلئے فیڈریشن سب کے ساتھ مل کر کام کرے گی، حافظ ذکاء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.