
سابق کپتان جاوید میانداد کی سالگرہ جمعرات کو منائی گئی
جمعرات 12 جون 2025 15:32

(جاری ہے)
جاوید میانداد دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز تھے۔جاوید میانداد کا اہم ترین اعزاز یہ ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے 6ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کی ہے دنیا بھر میں یہ اعزاز ابھی تک کسی کرکٹر کو حاصل نہ ہو سکا ہے۔ان کی سالگرہ کے موقع پر کرکٹ کے مداحوں کھلاڑیوں کی جانب سے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فاسٹ بولر علی رضا کو آنکھوں کی کوئی بیماری نہیں! پی سی بی نے رپورٹس "بے بنیاد" قرار دیدیں
-
وزیر اعلی پنجاب سمر گیمز کیلئے کھلاڑی رہائشی سہولیات نہ ہونے کہ وجہ سے پریشان
-
قومی ٹی ٹونٹی ٹیم سے باہر بابر اعظم کو بگ بیش فرنچائز نے ’اپنا‘ بنا لیا
-
ایلیناریباکینا اور ایما راڈوکانو کوئینز کلب ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
-
محمد یوسف بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
-
ایک اننگز میں زیادہ چھکے، نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑدیا
-
حکومت کی جانب سے انعامات کے اعلان کے باوجود آج تک کسی سے کوئی انعام نہیں ملا: باکسر عثمان وزیر
-
بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے چرچے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھی گونجنے لگے
-
2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
-
پی سی بی نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی
-
کرکٹ پاکستان کا مستقبل ہے، شاہین آفریدی
-
پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.