
شعیب اختر کا ڈاکٹر نعمان کے لیگل نوٹس کا مدلل جواب، الزامات کو مسترد کردیا
لائیو شو کے دوران کی گئی گفتگو عام نوعیت کی تھی جسے بدنیتی یا ہتک عزت کے زمرے میں لانا سراسر غیر مناسب ہے
جمعرات 12 جون 2025 15:59

(جاری ہے)
شعیب اختر کی قانونی ٹیم نے اپنے جواب میں مقف اختیار کیا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ ڈاکٹر نعمان نیاز پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور ’’سامان انچارج‘‘فرائض انجام دے چکے ہیں اور اس دوران کھلاڑیوں کے بیگز اٹھانا ان کے پیشہ ورانہ کردار کا حصہ تھا جس میں کسی بھی قسم کی تضحیک یا توہین کا پہلو نہیں نکلتا۔
جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نیاز کو کھانوں سے متعلق معلومات رکھنے کی وجہ سے ٹیم کے لیے کھانے کا بندوبست کرنے کی ذمہ داری بھی دی جاتی رہی ہے جس کا ذکر ہتک عزت کے دعوے میں شامل کرنا بلاجواز اور قابل اعتراض ہے۔شعیب اختر نے قانونی طور پر مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نیاز اس نوٹس پر نظرثانی کریں، اسے فوری طور پر واپس لیں اور اس غیر ضروری تنازع پر معذرت کریں۔ان کی قانونی ٹیم نے واضح پیغام دیا ہے کہ اگر یہ معاملہ عدالت میں لے جایا گیا تو شعیب اختر نہ صرف اس کا بھرپور دفاع کریں گے بلکہ ہر قانونی فورم پر مکمل تیاری کے ساتھ جواب دیں گے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد یوسف بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
-
نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
حکومت کی جانب سے انعامات کے اعلان کے باوجود آج تک کسی سے کوئی انعام نہیں ملا: باکسر عثمان وزیر
-
بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے چرچے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھی گونجنے لگے
-
2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
-
پی سی بی نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی
-
بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہو گیا
-
کرکٹ پاکستان کا مستقبل ہے، شاہین آفریدی
-
پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد
-
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے چین پاکستان فٹ بال دوستانہ میچ کا انعقاد
-
محسن نقوی 20 منٹ ڈرائیو کرکے ہم سے ملنے تک نہیں آتے تھے، جیسن گلیسپی کی پی سی بی سربراہ پر تنقید
-
ٹیلر فریٹزاور بینجمن ٹوڈ شیلٹن سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.