
بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے کرکٹ ٹیم سے بڑے نام ڈراپ
ابتدائی25رکنی اسکواڈ میں سابق کپتان بابراعظم ،محمد رضوان ، شاہین شاہ آفریقی شامل نہیں
جمعرات 12 جون 2025 15:59

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی و ہیڈ کوچ نے مشاورت سے ابتدائی طور پر 25رکنی اسکواڈ تیار کیا، ابتدائی 25رکنی اسکواڈ میں سابق کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان شامل نہیں۔ بابر اعظم کو ہیڈ کوچ اور سلیکٹرز نے نام نہ ہونے سے متعلق آگاہ کردیا۔بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کے لئے 25رکنی اسکواڈ میں فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کا نام بھی شامل نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایلیناریباکینا اور ایما راڈوکانو کوئینز کلب ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
-
محمد یوسف بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
-
ایک اننگز میں زیادہ چھکے، نیوزی لینڈ کے فن ایلن نے کرس گیل کا ریکارڈ توڑدیا
-
حکومت کی جانب سے انعامات کے اعلان کے باوجود آج تک کسی سے کوئی انعام نہیں ملا: باکسر عثمان وزیر
-
بابر اعظم کی کور ڈرائیو کے چرچے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں بھی گونجنے لگے
-
2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
-
پی سی بی نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی
-
کرکٹ پاکستان کا مستقبل ہے، شاہین آفریدی
-
پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد
-
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے چین پاکستان فٹ بال دوستانہ میچ کا انعقاد
-
محسن نقوی 20 منٹ ڈرائیو کرکے ہم سے ملنے تک نہیں آتے تھے، جیسن گلیسپی کی پی سی بی سربراہ پر تنقید
-
ٹیلر فریٹزاور بینجمن ٹوڈ شیلٹن سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.