
عید قربانی، ایثار اور محبت کا درس دیتی ہے،امن اورقومی ترقی کے لیے اتحاد و یکجہتی ضروری ہے،محمد جنید انور چوہدری
عید کے دن ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعا کریں،عہد کریں ہمیں قومی ذمہ داریوں کو نہیں بھولنا چاہیے، وفاقی وزیر
پیر 9 جون 2025 13:05
(جاری ہے)
وزارت بحری امور کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان میں جنید انوار چوہدری نے کہا کہ امن اورقومی ترقی کے لیے اتحاد و یکجہتی ضروری ہے،جنگ کے حالات میں مسلح افواج اور قوم نے دشمن کو شکست فاش دی۔
انہوں نے کہا کہ عید کے دن ہمیں اپنے شہداء کو بھی یاد رکھنا چاہیے۔ جنید انوار چوہدری نے قوم سے اپیل کی کہ عید کے دن ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعا کریں،عہد کریں ہمیں قومی ذمہ داریوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جنگی صورتحال میں پورٹس نے اپنی کارکردگی مزید بہتر طریقے سے ادا کی ہے ،پورٹس کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے ہر اقدام اٹھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکر کلب کے بائیکرز کی ملاقات ، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
جب تک فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہیں ہوگا جنگ کا خطرہ رہے گا،دنیا ان مسائل پر توجہ دے اور ان کو حل کرے، مشعال ملک
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی لکی مروت میں ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
-
میئر کراچی نے کے ایم سی کی 32 چارجڈ پارکنگ سائٹس یکم جولائی سے مفت کرنے کا اعلان کردیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات
-
جناح ہسپتال میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے،خواجہ سلمان رفیق
-
صوبائی وز یر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا جڑانوالہ کا دورہ، محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے عمان کے بوشر بائیکرکلب کے بائیکر ز کی میاں منیرہنس کی قیادت میں ملاقات
-
عزاداروں کو تحفظ اور سہولیات فراہم کرنا حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے‘عظمیٰ بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے خصوصی احکامات پر وزیر بلدیات زیشان رفیق کا گوجرانوالہ کادورہ
-
جتنے بھی پیسے خرچ کر دیں سیلاب نہیں رک سکتے پاکستان میں ، فلڈز تو آئیں گے، آپ ان کی شدت کم کر سکتے ہیں، مفتاح اسماعیل
-
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی،اپوزیشن کے 26ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کیلئے کارروائی کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.