
اٹلی کے سائیکل سوارجوناتھن میلان نے کرائیٹیرم ڈو ڈافین سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا
منگل 10 جون 2025 13:10
(جاری ہے)
25 سالہ انگلینڈ کے سائیکل سوار فریڈ رائٹ نے دوسری جبکہ نیدرلینڈ کے 30 سالہ سائیکل سوار میتھیو وین ڈیر پوئل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
ریس میں اٹلی کے سائیکلسٹ جوناتھن میلان نے دوسرا مرحلہ جیتنے کے ساتھ یلو جرسی پر قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ انہوں نے یلو جرسی سلووینیا کے سائیکلسٹ تڈیج پوگاکر سے حاصل کی ہے۔ کرائیٹیرم ڈو ڈافین ایک سٹیج سائیکلنگ ریس ہے جو 8 مراحل پر مشتمل ہے جس میں سائیکل سوار 1199.6 کلو میٹر کا سفر طے کرینگے۔ کرائیٹیرم ڈو ڈافین سائیکل ریس 15 جون کو اختتام پذیر ہوگی۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
-
پی سی بی نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی
-
بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہو گیا
-
کرکٹ پاکستان کا مستقبل ہے، شاہین آفریدی
-
پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد
-
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے چین پاکستان فٹ بال دوستانہ میچ کا انعقاد
-
محسن نقوی 20 منٹ ڈرائیو کرکے ہم سے ملنے تک نہیں آتے تھے، جیسن گلیسپی کی پی سی بی سربراہ پر تنقید
-
ٹیلر فریٹزاور بینجمن ٹوڈ شیلٹن سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
امریکا کی ٹینس سٹار میڈیسن کیز کوئینز کلب ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے کرکٹ ٹیم سے بڑے نام ڈراپ
-
شعیب اختر کا ڈاکٹر نعمان کے لیگل نوٹس کا مدلل جواب، الزامات کو مسترد کردیا
-
ورلڈ کپ کوالیفائر ، رومانیہ نے قبرص کو 0-2 گول سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.