بالاکوٹ،سنگڑ کے مقام پرکیری ڈبہ بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جا گرا، 8افراد زخمی

منگل 10 جون 2025 16:36

بالاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2025ء) بالاکوٹ روڈ پر سنگڑ کے مقام پرکیری ڈبہ بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں جا گرا،جس کے نتیجے میں 8افراد شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی کیوائی سے ایمبولینس اور میڈیکل سٹاف فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا اور امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعدفوری طور بالاکوٹ ہسپتال منتقل کر دیا۔ تمام زخمیوں کا تعلق لاہور سے ہے۔

متعلقہ عنوان :