
دوسری بار نیشنز لیگ کا ٹائٹل جیتنے پر رونالڈو کی آنکھیں بھر آئیں
منگل 10 جون 2025 20:24
(جاری ہے)
پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یوئیفا نیشنز کپ کے فائنل میں پینالٹی ککس پر دفاعی چیمپئن اسپین کو 5 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔مقررہ وقت میں پرتگال اور اسپین نے دو دو گول کیے تھے، دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں کوئی گول نہ کرسکیں جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر کروایا گیا۔پینالٹی ککس کے دوران کرسٹیانو رونالڈو کے 138ویں بین الاقوامی گول نے پرتگال کو کامیابی سے ہمکنار کیا اور یوں پرتگال نے دفاعی چیمپئن اسپین کو شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل جیت لیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
-
پی سی بی نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی
-
بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہو گیا
-
کرکٹ پاکستان کا مستقبل ہے، شاہین آفریدی
-
پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد
-
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے چین پاکستان فٹ بال دوستانہ میچ کا انعقاد
-
محسن نقوی 20 منٹ ڈرائیو کرکے ہم سے ملنے تک نہیں آتے تھے، جیسن گلیسپی کی پی سی بی سربراہ پر تنقید
-
ٹیلر فریٹزاور بینجمن ٹوڈ شیلٹن سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
امریکا کی ٹینس سٹار میڈیسن کیز کوئینز کلب ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے کرکٹ ٹیم سے بڑے نام ڈراپ
-
شعیب اختر کا ڈاکٹر نعمان کے لیگل نوٹس کا مدلل جواب، الزامات کو مسترد کردیا
-
ورلڈ کپ کوالیفائر ، رومانیہ نے قبرص کو 0-2 گول سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.