رحیم یارخان‘گھریلوجھگڑوں‘ بیروگاری‘ مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ 10خواتین سمیت 15افراد کااقدام خودکشی

طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل‘ متعدد کی حالت تشویشناک

منگل 10 جون 2025 22:30

رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جون2025ء)گھریلوجھگڑوں‘ بیروگاری‘ مالی پریشانیوں سے دلبرداشتہ 10خواتین سمیت 15افراد کااقدام خودکشی‘ طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل‘ متعدد کی حالت تشویشناک فتح پورپنجابیاں کی رہائشی22سالہ ثمرین‘ ابوظہبی پیلس کی رہائشی25سالہ فرح‘ محمدپورکے رہائشی24سالہ علی‘ آبادپورکی رہائشی18سالہ سجیل بی بی‘ ترنڈہ سوائے خان کے رہائشی25سالہ محمداکمل‘ظاہرپیر کی رہائشی28سالہ کبری بی بی‘ میرپورماتھیلو(سندھ)کی رہائشی23سالہ مائی ریحانہ‘ ظاہرپیر کی رہائشی20سالہ افیفہ‘ صادق آبادکے رہائشی18سالہ علی حسن‘ بہودی پور کی رہائشی30سالہ بشری‘ تھلی چوک کی رہائشی40سالہ لعل خاتون‘ قذافی کالونی کے رہائشی36سالہ فیاض‘ صادق آبادکی رہائشی23سالہ ریحانہ بی بی‘ ترنڈہ سوائے خان کے رہائشی17سالہ ابرار‘ سنجرپورکی رہائشی30سالہ کومل کواقدام خودکشی کرنے پرورثائنے طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کیاجہاں پرموجود ذرائع نے بتایاکہ گھریلوجھگڑوں‘ بیروزگاری اورمالی پریشا نیوں سے دلبرداشتہ ہوکراقدام خودکشی کیا‘ متاثرہ افراد کو ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :