ڈیرہ مراد جمالی ،مسلح ڈاکوئوں کی گھر میں گھس کر چوری کی کوشش ،اہل محلہ کیساتھ فائرنگ تبادلے کے بعد فرار

منگل 10 جون 2025 22:33

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء) ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح ڈاکو ایک گھر میں گھس کر چوری کی کوشش اہل محلہ اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ ڈاکو فرار ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی منگی محلہ میں گزشتہ شب چورون نے صرافہ ایسوشین کے صدر سلطان رڈ کے گھر گھس کر چوری کرنے کی کوشیش کی گھر والے جاگ گئے چورون اور اہل گھر کے درمیان فائرنگ سے چور فرار ہوگئے واقع کے بارے میں ڈیرہ مراد جمالی پولیس مزیذ تحقیقات شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :