ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی

منگل 10 جون 2025 20:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جون2025ء) ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں مالیاتی بل 2025 کی نقل پیش کی گئی، اس دوران اپوزیشن نے شور شرابہ جاری رکھا۔

(جاری ہے)

بعد ازاں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا کی کارروائی جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ عنوان :