پی ایس ڈی پی کے تحت مواصلات ڈویڑن کے 4 جاری منصوبوں کیلئے 14 کروڑ 91 لاکھ 50ہزارروپے مختص

منگل 10 جون 2025 20:45

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2025ء)آئندہ مالی سال 26-2025کے بجٹ میں سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی ) کے تحت مواصلات ڈویڑن کے 4 جاری منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 14 کروڑ 91 لاکھ 50ہزارروپے مختص کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پی ایس ڈی پی کے جاری اعدادوشمار کے مطابق ان 4جاری منصوبوں پر لاگت کا تخمینہ ایک ارب 2 کروڑ 89 لاکھ 28 ہزار روپے لگایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :