
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 15 ہزار سولر پینلز تقسیم کیے جا رہے ہیں،میر اصغر رند
منگل 10 جون 2025 22:30
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 15 ہزار سولر پینلز تقسیم کیے جا رہے ہیں، جبکہ اگلے مرحلے میں مزید 30 ہزار پینلز فراہم کیے جائیں گے۔
میر اصغر رند نے واضح کیا کہ پینلز کی تقسیم آبادی کے تناسب اور ضرورت کے مطابق کی جا رہی ہے اور ضلع کیچ کے مختلف تحصیلوں میں تقریباً ایک ہزار سولر پینلز فراہم کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ عمل مکمل طور پر شفاف، غیر جانبدار اور سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر انجام دیا جا رہا ہےتاکہ بجلی سے محروم علاقوں کو ترجیح دی جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بلوچستان بجلی کے منصوبوں، انفرااسٹرکچر کی بہتری اور نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی جیسے اقدامات کے ذریعے صوبے کو ترقی کی راہ پر گامزن کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
-
کراچی کے عوام کو لیاری ایکسپریس وے کو دوبارہ خوبصورت بنا کر تحفہ دیں گے، عبدالعلیم خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کو ہراساں کرنے سے روک دیا،ایف آئی اے و دیگر کو جون کے آخری ہفتے تک نوٹس جاری
-
محرم الحرام کے دوران پولیس کے ڈیڑھ لاکھ سے زائد اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں‘ خواجہ سلمان رفیق
-
پنجاب بھرمیں 1329ٹریفک حادثات،16افراد جاں بحق ،1588زخمی ہوئے،ترجمان ریسکیو
-
ساہیوال، بدمعاشی غنڈہ گردی کی ویڈیوفلم بنانے کی رنجش،ایک ہی خاندان پر فائرنگ سے 5افراد زخمی، مقدمہ درج
-
خون کا عطیہ انسانیت کی سب سے اعلیٰ خدمت اور نوجوان اس مشن کا ہراول دستہ ہیں، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.