
اداکارہ ثانیہ سعید ثنا یوسف کے قتل پر آبدیدہ، معاشرتی بے حسی پر کڑی تنقید
میں ہر روز خواتین کے قتل کی خبریں سن کر جاگتی ہوں اور ثنا یوسف کا واقعہ محض ایک فرد کا نہیں بلکہ ایک خوفناک رجحان کا حصہ ہے
بدھ 11 جون 2025 11:24

(جاری ہے)
اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہم اکثر ظلم کو جواز دے کر نظرانداز کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو ایک نہایت خطرناک سوچ ہے، ثنا یوسف ایک سادہ اور بیضرر لڑکی تھی، جس کا کسی تنازع سے کوئی تعلق نہ تھا اور نہ ہی کوئی ایسا کام کر رہی تھی کہ جس سے کسی کو کوئی پریشانی ہو، اس کے باوجود اسے ہدف بنایا گیا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خواتین کے حقوق کیلیے مسلسل آواز بلند کرنا ناگزیر ہے۔ میرا جسم میری مرضی جیسے نعرے کسی بیراہ روی کیلیے نہیں بلکہ اس بنیادی حق کیلیے ہیں کہ ایک عورت کو اپنی زندگی کے فیصلوں پر اختیار حاصل ہو۔ثانیہ سعید نے یہ بھی کہا کہ ہمارے معاشرے میں مردوں کی جذباتی ناپختگی بھی اس مسئلے کی ایک بڑی وجہ ہے اور یہ تشدد صرف خواتین کے خلاف نہیں بلکہ خود مردوں کی بیبسی کی بھی علامت ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکار خیام سرحدی کی سالگرہ منائی گئی
-
معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم امریکا میں گرفتار و رہا
-
پولیس کو معروف یوٹیوبر رجب بٹ کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
-
یوٹیوبر رجب بٹ اور شریک ملزم سلمان حیدر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
رجب بٹ کے فیملی ایونٹ میں نوٹوں کی بارش، عوام برہم
-
انسان کی شکل و صورت اور عمر پر بالکل تنقید نہیں کرنی چاہئے، ثمینہ پیرزادہ
-
بینک فراڈ کیس، اداکارہ نادیہ حسین کی عبوری ضمانت کی توثیق
-
صرف میں اور ہمایوں سعید ہی فلمیں بنانے کا خطرہ مول لے سکتے ہیں، فہد مصطفی
-
پریانکا چوپڑا نے والد کی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
ثنا ء یوسف کے ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد لاکھوں میں تھی
-
ماضی دوستیاں بھی تھیں اور افیئرز بھی کیے، اداکارہ روبی انعم
-
بھانجی کے عقیقے پر دولت کی بے جا نمائش، رجب بٹ باز نہیں آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.