
پہلا ویمنز کلب فٹ بال ورلڈ کپ جنوری 2026میں شروع ہوگا
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھی اس کی باقاعدہ طور پر تصدیق کردی ہے
بدھ 11 جون 2025 12:10

(جاری ہے)
فیفا نے ابتدائی طور پر دسمبر2022 میں خواتین کا کلب ورلڈ کپ کرانے کا اعلان کیا تھا تاہم بنکاک میں فیفا کانگریس نے اس ایونٹ کی تصدیق کر دی ہے جس کے تحت اب پہلا ویمنز کلب فٹ بال ورلڈ کپ کا ا?غاز جنوری 2026 سے ہوگا۔ بارسلونا موجودہ یورپین چیمپئن ہے، نیو یارک گوتھم ایف سی موجودہ این ڈبلیو ایس ایل چیمپئن ہیں اور برازیلین سائیڈ کورنتھیانز کوپا لیبرٹاڈورس فیمینیا کے حامل ہیں۔فیفا کانگریس نے 2026-29 کے ایک نئے بین الاقوامی میچ کیلنڈر کی بھی منظوری دی ہے جس کا مقصد کھلاڑیوں کو آرام اور صحت یابی کے مزید مواقع فراہم کرنا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
2025 کے سب سے زیادہ آمدن والے گالفرز کی فہرست جاری
-
پی سی بی نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی
-
بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں معاہدہ ہو گیا
-
کرکٹ پاکستان کا مستقبل ہے، شاہین آفریدی
-
پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد
-
چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے چین پاکستان فٹ بال دوستانہ میچ کا انعقاد
-
محسن نقوی 20 منٹ ڈرائیو کرکے ہم سے ملنے تک نہیں آتے تھے، جیسن گلیسپی کی پی سی بی سربراہ پر تنقید
-
ٹیلر فریٹزاور بینجمن ٹوڈ شیلٹن سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
امریکا کی ٹینس سٹار میڈیسن کیز کوئینز کلب ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے کرکٹ ٹیم سے بڑے نام ڈراپ
-
شعیب اختر کا ڈاکٹر نعمان کے لیگل نوٹس کا مدلل جواب، الزامات کو مسترد کردیا
-
ورلڈ کپ کوالیفائر ، رومانیہ نے قبرص کو 0-2 گول سے ہرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.