
پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ
زلزلے کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا‘شہری گھروں سے باہر نکل آئے
بدھ 11 جون 2025 13:11

(جاری ہے)
زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز افغانستان میں ہندوکش پہاڑی سلسلے میں تھا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 211 کلو میٹر زیر زمین تھی۔پشاور میں زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا اور شہری گھروں، دفاتر سے باہر آگئے۔
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے قیامت برپا کردی، مختلف واقعات میں 146 افراد جاں بحق
-
امدادی کارروانیوں میں حصہ لینے والا خیبرپختونخواہ حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 3افراد شہید
-
خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹرامدادی سرگرمیوں کے دوران لاپتہ ہوگیا
-
سکیورٹی خدشات کے باعث بلوچستان میں انٹرنیٹ کی فراہمی عارضی طور پر معطل کی گئی ہے، طارق فضل چوہدری
-
وزیراعظم کا بٹگرام میں کلائوڈ برسٹ سے سیلاب میں جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار،ریسکیوآپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت
-
وزارت داخلہ خود کسی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالتے ، وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
-
وزیرداخلہ سے امریکی کوآرڈینیٹر برائے انسداد دہشتگردی گریگوری لوگرفوکی ملاقات،یوم آزادی کی مبارکباد
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا 14 اگست کو فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے 14 حملے ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو خراج تحسین
-
وزیراعظم سے وفاقی وزیرآعلی پرویزملک کی ملاقات، پٹرولیم ڈویژن سے متعلق امورپرگفتگو
-
وزیراعظم سے اویس احمد لغاری کی ملاقات،پاور ڈویژن سے متعلق امور سمیت ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم سے حنیف عباسی کی ملاقات، پاکستان ریلوے سے متعلق امورپر گفتگو
-
پاکستان دنیا میں ذیابیطس کی سب سے زیادہ شرح والا ملک بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.