موٹروے پولیس نے جلتی وین سی7 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا

بدھ 11 جون 2025 18:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء)موٹروے پولیس نے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر بروقت کارروائی کر کے جلتی ہوئی وین سی7 مسافروں کو بحفاظت نکال لیا۔

(جاری ہے)

موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ جانے والی وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔موٹر وے پولیس نے وین کو روک کر جلنے سے بچا لیا۔مسافر وین میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :