
گرمی کی شدت میں اضافہ سے مرچ کی فصل پر خطرناک بیماریاں حملہ آور ہوسکتی ہیں،محكمہ زراعت
بدھ 11 جون 2025 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ مرچ کی فصل پر تنے کے گلائو، مرچ کے کوڑھ، پتوں کے مڑنا،مرچ کے مرجھائو اور مرچ کی نیم مردگی جیسی بیماریاں بھی حملہ آور ہوتی ہیں۔
انہوں نے مرچ کے کاشتکاروں کو سفارش کی کہ وہ ان بیماریوں کی علامات بارے آگاہی حاصل کریں۔ انہوں نے بتایا کہ مرچ کے تنے کے گلائو کی بیماری کے حملہ کی صورت میں پودے کا تنا زمین کی سطح کے قریب سے گل جاتا ہے جبکہ فائی ٹافتھورارٹ پھپھوند اس بیماری کے پھیلائو کا باعث بنتی ہے اور جب پودے پھول اور پھل پر ہوتے ہیں تو سارے کا سار ا پودا سوکھ جاتا ہے۔انہوں نے بتایاکہ کاشتکار اس بیماری کے تدارک کیلئے پودوں کا معائنہ کرتے رہیں اور متاثرہ پودوں کو کھیت سے فوری طورپر نکال کر جلادیں یا زمین میں دبا دیں۔انہوں نے کہاکہ اس بیماری کے تدارک کیلئے کاشتکار سفید مکھی اور اس کے بچوں کی تعداد پر خصوصی نظر رکھیں اور ہفتہ میں دو بار پیسٹ سکاٹنگ کریں۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت توسیع وپیسٹ وارننگ کے مقامی عملہ کی مشاورت سے زہروں کا اسپرے کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
-
پنجاب کھجور کی ملکی پیداوار کا 6.5 فیصد پیدا کرتا ہے،فیصل آباد میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ، عنبراور برہی کی آزمائشی پیداوار بھی شروع ہو گئی ہے، ماہرین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.