بھاگ ،ابڑو اور بدوزئی قبائل کی ایک دوسر ے پرفائرنگ

بدھ 11 جون 2025 22:15

ڈیرہ مراد جمالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2025ء)بھاگ کے علاقے میں ابڑو اور بدوزئی قبائل کے درمیان مورچیزن ہو کر ایک دوسرے پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع لیویز فورس کے مطابق بھاگ کے علاقے منگر میں ابڑو اور بدوزئی قبائل کے درمیان مورچے قائم کر کے ایک دوسرے پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اس دوران ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے تاہم انتظامیہ صورتحال کو کنٹرول کرنے کی کوشیش کر رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :