نوشہرہ ورکاں، اسسٹنٹ کمشنر کا صبح سویرے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ

جمعرات 12 جون 2025 14:09

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2025ء) اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے صبح سویرے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں کا دورہکیا۔ عملہ یونیفارم میں حاضر تھا۔

(جاری ہے)

مریضوں سے ادویات اور دیگر سہولیات کی فراہمی بارے دریافت کیا ۔ اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیرزادہ نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں دورے کے دوران میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کو ہدایت کی کہ الیکٹرک واٹر کولر کے قریب صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔\378