
یورپی یونین میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر28فیصد اضافہ
جمعرات 12 جون 2025 15:25

(جاری ہے)
سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2024سے مئی 2025کے اختتام تک یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 4.101ارب ڈالرزرمبادلہ ملک ارسال کیا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 28فیصدزیادہ ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں یورپی یونین سے ترسیلات زرکاحجم 3.201ارب ڈالرریکارڈکیاگیا،مئی 2024میں یورپی یونین کے ممالک سے 422ملین ڈالرترسیلات زرکی مدمیں موصول ہوئے جواپریل کے مقابلہ میں دوفیصداورگزشتہ سال مئی کے مقابلہ میں 24فیصدزیادہ ہے،اپریل میں یورپی یونین کے ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 412ملین ڈالر اورگزشتہ سال مئی میں 340ملین ڈالرزرمبادلہ ملک ارسال کیاتھا، واضح رہے کہ مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سمندرپارپاکستانیوں کی مجموعی ترسیلات زرکاحجم 34.89ارب ڈالرریکارڈکیاگیاہے جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 27.09ارب ڈالرکے مقابلہ میں 29فیصدزیادہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
750 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہوگی
-
اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، انڈیکس نے ایک لاکھ 35 ہزار کی حد بھی عبور کرلی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
لاہور میں گوشت اور انڈوں کی قیمتیں برقرار، مٹن 2400، برائلر 432 روپے کلو
-
سونا مزید مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئی
-
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھا ؤ میں استحکام رہا
-
چیلنجز کے باوجود کاروباری برادری ملک کی خدمت کے لیے پرعزم ہے ، صدر آئی سی سی آئی
-
ایس آئی ایف سی کے 2 برس؛ ترسیلات زر، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ
-
ایمریٹس نے عالمی فضائی انڈسٹری میں سب سے زیادہ تجویز کردہ عالمی برانڈ کا اعزاز جیت لیا
-
ملک میں چینی کی قیمت کی ڈبل سنچری مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.