ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید

ایران، امریکہ اور یورپ کے ساتھ بات کر رہا ہے لیکن وہ ڈکٹیشن کو قبول نہیں کرے گا،صدرپزشکیان

جمعرات 12 جون 2025 15:47

ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید
تہران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء)ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیاروں کا حصول نہیں کر رہا انہوں نے اپنے ملک کے ایمٹی عدم پھیلا کے عزائم کا اعادہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایران، امریکہ اور یورپ کے ساتھ بات کر رہا ہے لیکن وہ ڈکٹیشن کو قبول نہیں کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ایرانی صدر نے مزید کہا کہ ایران کے دشمن اس پر حملہ کرنے کے لیے اندرونی کشمکش کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایسی کوششوں کو ناکام بنادیں گے۔