کمالیہ ،بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

جمعرات 12 جون 2025 16:03

کمالیہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2025ء) بجلی چوری کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا ذوالفقار نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالوہاب کے خلاف مین ٹرمینل سے ڈائریکٹ تار لگا کر بجلی چور ی کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔\378

متعلقہ عنوان :