
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20 ٹورنامنٹ میں (جمعہ کو)مزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
جمعرات 12 جون 2025 16:08
(جاری ہے)
پہلا میچ ورسیسٹر شائر اور لنکاشائر کی ٹیموں کے درمیان نیوروڈ،ورسیسٹر کے مقام پر کھیلا جائے گا،دوسرے میچ میں یارکشائر اور وارکشائر کی ٹیمیں ہیڈنگلے،لیڈز میں آمنے سامنے ہوں گی،تیسرا میچ نارتھمپٹن شائراور ڈرہم کی ٹیموں کے درمیان کائونٹی گرائونڈ،نارتھمپٹن میں کھیلا جائے گا،چوتھے میچ میں ناٹنگھم شائر اور ڈربی شائر کی ٹیمیں ٹرینٹ برج، ناٹنگھم کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی،پانچواں میچ سسیکس اور ایسیکس کی ٹیمیں کاؤنٹی گراؤنڈ، ہوو کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گی ، چھٹا میچ ہیمپشائر اور مڈل سیکس کی ٹیموں کے درمیان روز باؤل، ساؤتھمپٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ 13 جون کا ساتواں اور آخری میچ گلوسٹر شائر اور سمرسیٹرکی ٹیموں کے درمیان کائونٹی گرائونڈ برسٹل میں کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ کے لیگ میچز 18جولائی کو ختم ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ 3ستمبر سے شروع ہوگا جبکہ دونوں سیمی فائنلز اور فائنل میچ 13ستمبر کو کھیلے جائیں گے ۔گلوسٹر شائرکی ٹیم ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن مالی بحران کا شکار، حکومت سے فنڈز کی اپیل
-
ناصر اقبال کا ایشین انفرادی سکواش چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ، کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
آئی سی سی نے دسویں ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا
-
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل اور نعمان علی کی ترقی
-
سکلز ڈیویلپمنٹ کیمپ ، وہاب ریاض پیسرز کی ریورس سوئنگ، لائن لینتھ پر کام کرنے لگے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل 27-2025ء کے لیے پاکستان کا مکمل شیڈول سامنے آ گیا
-
جوئے کو فروغ دینے کا الزام، یوراج، ہربھجن، رائنا، اروشی بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
احمدآباد طیارہ حادثے میں بھارتی نژاد کرکٹر بھی ہلاک
-
میرے لیے دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں: ارشد ندیم
-
ورک لوڈ منیجمنٹ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں بنا‘جسپریت بمراہ
-
ایرون فنچ نے بابر اعظم کو دہائی کا 'عظیم ترین' کھلاڑی قرار دیدیا
-
فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے پر کھلاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.