
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل کوچنگ کورس میں شرکت کیلئے رجسٹریشن شروع ہو گئی
جمعرات 12 جون 2025 16:31
(جاری ہے)
گزشتہ روز پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ کورس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور کورس میں ملک بھر سے مختلف کھیلوں کے کھلاڑی، کوچز اور تعلیمی اداروں کے سپورٹس ٹیچرز حصہ لے سکتے ہیں۔
تین روزہ کورس میں تھروبال، کیچ بال، روپ سکیپنگ، پیکل بال پر لیکچرز اور پریکٹس کروائی جائے گی۔ کورس میں شرکت کی خواہش رکھنے والے اپنے، اپنے ناموں کی رجسٹریشن 20 جون تک فون نمبر 03213077577 یا ای میل [email protected] پر کروا سکتے ہیں۔ کورس 28 جون تک جاری رہے گا اور کورس کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے شرکا میں اسناد تقسیم کی جائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
گوجرانوالہ کے سپوت نوح دستگیربٹ نے پھر تاریخ رقم کر دی، دوسری بار ورلڈ سٹرانگ مین قرار
-
شاہ زین ملک نے صدر ، یعقوب قادری کو کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری کے طور پر منتخب
-
حکومت فٹبال کی بحالی میں مکمل معاونت فراہم کرے گی، اسحاق ڈار
-
جنوبی افریقہ نے تاریخ رقم کر دی ،آسٹریلیا کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا
-
نیشنزہاکی کپ‘ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا
-
ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل؛ اسمتھ کی صورت میں آسٹریلیا کو بڑا دھچکا
-
جنوبی افریقہ نے ’چوکرز‘ کا لیبل اتار پھینکا، 27 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے میں کامیاب
-
کرکٹ ٹورنامنٹ "راولپنڈی چیمپئنز لیگ" کا انعقاد (کل)ہوگا
-
الپائن کلب اور ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کے تمام عہدیداران بلامقابلہ کامیاب، باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے انتخابات 20 جون کو ہوں گے
-
نیاز سٹیڈیم، حیدرآباد کی بحالی کا کام جاری، سندھ حکومت نے فنڈز مختص کر دیے
-
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی میزبانی، آئی سی سی نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
-
پی ایس ایل 10 کی ٹکٹوں کی واپسی پیرسے شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.