میر فاروق خان جمالی اور کاشف علی جمالی کے درمیان رنجش کا خاتمہ ہوگیا

جمعرات 12 جون 2025 21:47

اوستہ محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2025ء)درگاہ سید عبدالستار شاہ بخاری کے سجادہ نشین سائیں راجن شاہ بخاری کے سربراہی میں میڑ قافلہ کوٹ نور پور جمالی میں میر فاروق خان جمالی کے پاس پہنچا اور میر فاروق خان جمالی اور کاشف علی جمالی کے درمیان جو رنجش تھی جس پر میر فاروق خان جمالی نے تمام معتبرین کو عزت دیتے ہوئے سب رنجش معاف کردیں اس موقع پر لعل جان بخشلانی اور کاشف جمالی کے درمیان بھی رنجش تھی جس پر معززین نے ان کو گلے لگا کر رنجش کو ختم کردیا اس موقع پر وفد میں علاقائی معززین میر عثمان خان جمالی علی بخش جمالی سید الطاف حسین شاہ میر خان جمالی میر شاہنواز عمرانی میر مبارک خان ہاڑا ڈومکی مولا بخش خان مگسی مرزا خان جمالی میر مہراللہ خان پلال میر حسن جمالی ایس ڈی او سلمان مینگل ، صاحب خان جمالی ڈپٹی مئیر حاجی خان پلال بختیار احمد برڑو عید محمد ہاڑا غلام قادر رند ، ایاز علی مگسی ایریگیشن یونین کچھی کینال یونین کے صدر ایاز علی جمالی سکندر لاشاری عامر خان سیال اسرار احمد جمالی غلام قادر پلال نیازل خان جمالی حبیب اللہ لاشاری صحافی برادری سلیم گوپانگ نور حسن جمالی ودیگر معززین موجود تھے جبکہ کوٹ نور پور میں. سرکردہ الطاف حسین ہجوانی میر سعید خان رند آصف علی ہجوانی رئیس مختیار کھوکھر نور احمد جمالی ذولفقار علی کھوسہ میر حسن دیناری وڈیرہ علی دیناری اور دیگر موجود تھے اس موقع پر میر فاروق خان جمالی کو آئے بلوچی میڑھ کو عزت بخشیی کر رنجش ختم کر دیآ اور واضح کہا ہے ہمارے بلوچی معاشرہ ہے بلوچ رسم راج کو برقرار رکھا جائے�

(جاری ہے)