
الیکشن کمیشن تقرریوں کا معاملہ: سپیکر کا پارلیمانی کمیٹی بنانے سے انکار
اتوار 15 جون 2025 17:40

(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا تھا، تاہم سپیکر نے اپنے جواب میں واضح کیا کہ کمیٹی وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی باہمی مشاورت سے ہی تشکیل دی جا سکتی ہے۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ آئینی طریقہ کار کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر کو براہ راست کمیٹی بنانے کا اختیار حاصل نہیں، اس لیے وہ اس مطالبے پر عمل نہیں کر سکتے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی مولانا عبدالغفور حیدری سے ملاقات، امن و امان کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
-
مون سون کی پہلی بارش نے ہی ضلعی انتظامیہ کی بد انتظامی اور واسا کی نا اہلی کا پول کھول کے رکھ دیامحمد اعجازچوہدری
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری سکولوں میں پہلی مرتبہ وین اور بس سروس متعارف کرانے کا فیصلہ
-
معاشرے میں مثبت تبدیلی اورتعلیمی پالیسیوں کو وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنیکی ضرورت ہے، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
-
اسلام آباد میں پٹواریوں کی آسامیوں پر غیرمتعلقہ افراد کے کام کرنے کیخلاف کیس کی سماعت
-
اوباش ملزم کی 16سالہ لڑکے سے مبینہ بدفعلی
-
عمران خان کی رہائی بچوں یا بہنوں سے نہیں، انکے اپنے طرزِعمل پرمنحصر ہے،عرفان صدیقی
-
وفاقی وزیرعبدالعلیم خان سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے عمر ایوب کے انتخاب کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
ایک سال کے اندر 591 ارب روپے کے نقصانات کو کم کرکے 199 ارب روپے کی، اویس لغاری
-
خودپسندی اور نافرمانی زوال کا پیش خیمہ ہیں، علامہ الیاس قادری
-
آبادی میں اضافہ کی شرح تشویشناک ہے، قوم کو مل کر اس اہم مسئلہ کے حوالہ سے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے، طارق فضل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.